بیسن میں تلے بینگن

اشیاء:

$بینگن # ایک پاؤ
$بیسن# ایک پاؤ
$پکوان تیل# ایک پاؤ
$سرخ مرچ # حسب ذائقہ
$نمک# حسب ذائقہ

ترکیب:

بینگن چھلکے سمیت لمبائی میں پتلے پتلے کاٹ کر ان پر نمک مل دیں.بیسن میں نمک اور سرخ مرچ ملاکر اچھی طرح گھول لیں.بیسن اتنا پتلا ہونا چاہئے کہ بینگن پر چڑھ سکے.ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے بینگن تل لیں اور سرخ ہوجانے پر نکا لیں.

Posted on Feb 16, 2011