اشیاء:
$ مچھلی # ایک کلو
$نمک # حسب ذائقہ
$بیسن # آدھا پاؤ
$دہی # آدھا کپ
$لال مرچ # حسب ذائقہ
$سفید زیرہ # ایک چائے کا چمچہ
$لہسن # ایک چائے کے چمچہ
$گرم مصالحہ # ایک چائے کا چمچہ
$تیل # حسب ضرورت
ترکیب:
بیسن میں ساری چیزیں ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں. مچھلی کو اس طرح ڈبو کر تھوڑی سی دیر کے لئے چھوڑ دیں اور پھر تل لیں. لیجئے کراری مچھلی تیار ہے.
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ