سرسوں کا پنجابی ساگ


اشیاء:
$ سرسوں کا ساگ # 1000 گرام
$مکئی کا آٹا # 125 گرام
$ادرک # 30گرام
$نمک مرچ # حسب ذائقہ
$گھی # 250 گرام

ترکیب:
ساگ کے پتے نمک مرچ سمیت دو گھنٹے تک دھیمی آنچ پر پکانے کے بعد ان میں مکئی کا آٹا ڈال کر گوندھیں. پھر ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھ دیں. پھر ادرک بھون کر ڈال دیں اور مکئی کی روٹی کے ساتھ بہت سا گھی ڈال کر کھائیں.

Posted on Feb 16, 2011