پستے کا قورمہ

اشیاء:

گوشت ایک کلو
پستے ایک پاﺅ
ادرک،لہسن 3 کھانے کے چمچے(پسا ہوا)
دہی آدھا کلو
پسا ہوا دھنیا دو چائے کے چمچے
سرخ مرچ ایک چائے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

پستے کی گریاں نکالیں، انہیں گرم پانی میں ڈال کر چھلکے اتارلیں، ایک برتن میں مصالحہ ڈال کرالگ رکھ لیجئے، پیاز لال کرکے نکال لیں۔ پھر مصالحہ بھونیں، اس کے بعد بھنے ہوئے مصالحے میں دہی اور گوشت ڈال کر بھوننا جاری رکھیں، جب آپ دیکھیں کہ گوشت خوب اچھی طرح بھن گیا ہے تو اس میں پستے ڈال دیں اور گلنے جتنا پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ گوشت گل جانے کے بعد ایک بار پھر بھونئے اور پتیلی چولہے سے اتار لیں اور دسترخوان کی زینت بنائیں۔

Ashya :

Gosht 1 Kilo
Pistay aik pao
Adrak, lahsun 3 khanay kay chamchay ( pissa howa )
Dahi aadha kilo
Pissa howa dhaniya do chaye kay chamchay
Durkh mirch aik chaye kay chamchay
Namak hasb e zaiqa

Tarkeeb :

Pistay ki giryaan nikalen, inhay garam pani mein daal kar chilkay utaar len, aik bartan mein masalha daal kar alag rakh lijiye, pyaaz laal karkay nikal lein. phir masalha bhoonen, is kay baad bhunay huay masalhay mein dahi aur gosht daal kar bhoonna jari rakhen, jab aap dekhin ke gosht khoob achi tarah bhun gaya hai tou is mein pistay daal dein aur galnay jitna pani daal kar halki aanch par pakayen. gosht Gul janay kay baad aik baar phir bhooniye aur pateeli cholhe say utaar lein aur dastarkhawan ki zeenat banayen.

Posted on Jun 20, 2011

پستے کا قورمہ


اشیاء:
$گوشت # ایک کلو
$پستے # ایک پاؤ
$ادرک، لہسن # تین کھانے کے چمچے (پسا ہوا)
$دہی # آدھا کلو
$پسا ہوا دھنیا # دو چائے کے چمچے
$سرخ مرچ # ایک چائے کا چمچہ
$نمک # حسب ذائقہ

ترکیب:
پستے کی گریاں نکالیں، انہیں گرم پانی میں ڈال کر چھلکے اتارلیں، ایک برتن میں مصالحہ ڈال کرالگ رکھ لیجئے، پیاز لال کرکے نکال لیں? پھر مصالحہ بھونیں، اس کے بعد بھنے ہوئے مصالحے میں دہی اور گوشت ڈال کر بھوننا جاری رکھیں، جب آپ دیکھیں کہ گوشت خوب اچھی طرح بھن گیا ہے تو اس میں پستے ڈال دیں اور گلنے جتنا پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں? گوشت گل جانے کے بعد ایک بار پھر بھونئے اور پتیلی چولہے سے اتار لیں اور دسترخوان کی زینت بنائیں?

Posted on Feb 16, 2011