اشیاء:
گوشت آدھا کلو
گھی ایک پاﺅ
دہی چار کھانے کے چمچے
پیاز دوعدد
گرم مصالحہ( ثابت) ایک چھٹانک
ادرک آدھی چھٹانک
لہسن ایک پوتھی
نمک حسب ذائقہ
پسی ہوئی لال مرچ آدھی چھٹانک
دھنیا(پساہوا) آدھی چھٹانک
ترکیب:
اس قورمہ کو پریشر ککر میں تیار کرنا ہے۔ قورمے کی تیاری کے لئے آپ سب سے پہلے گھی گرم کرلیں، پھر پتیلی میں تمام گرم مصالحے ٹکڑوں کی شکل میں گوشت اور پانی سمیت ڈال کر بند کردیں۔ جب گل جائے تو ڈھکن ہٹالیں۔ اس قورمے میں شوربا نہیں ہوتا۔ اس کی تیاری میں مصالحوں کے تناسب کا خیال رکھنا چاہئے۔ یہ تناسب وہی ہوتا ہے جو سادھ اور بھنے ہوئے قورموں کے مصالحوں کا تناسب ہے۔ پانی زیادہ نہیں ڈالنا چاہئے۔
ٹوٹے مصالحے کا قورمہ
Posted on Jul 02, 2011
ٹوٹے مصالحے کا قورمہ
اشیاء:
$گوشت # آدھا کلو
$ گھی # ایک پاؤ
$دہی # 4 کھانے کے چمچے
$پیاز # 2 عدد
$گرم مصالحہ ثابت # ایک چھٹانک
$ادرک # آدھی چھٹانک
$ لہسن # ایک پوتھی
$نمک # حسب ذائقہ
$پسی ہوئی لال مرچ # آدھی چھٹانک
$دھنیا (پساہوا) # آدھی چھٹانک
ترکیب:
اس قورمہ کو پریشر ککر میں تیار کرنا ہے? قورمے کی تیاری کے لئے آپ سب سے پہلے گھی گرم کرلیں، پھر پتیلی میں تمام گرم مصالحے ٹکڑوں کی شکل میں گوشت اور پانی سمیت ڈال کر بند کردیں? جب گل جائے تو ڈھکن ہٹالیں? اس قورمے میں شوربا نہیں ہوتا? اس کی تیاری میں مصالحوں کے تناسب کا خیال رکھنا چاہئے? یہ تناسب وہی ہوتا ہے جو سادہ اور بھنے ہوئے قورموں کے مصالحوں کا تناسب ہے? پانی زیادہ نہیں ڈالنا چاہئے?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ