فروٹ کولا

فروٹ کولا
اشیاء:
کولڈرنگ 1بوتل(کوئی بھی ہو)
پودینہ چند پتیاں
سبز لیموں 1 عدد
انار دانے 10 عدد
چیری 10 عدد
آئسنگ شوگر 2 چائے کے چمچ
ترکیب:
بوتل کو دو گلاسوں میں برابر تقسیم کردیں۔ دو تین چمچے پانی میں آئسنگ شوگر لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں اور اسے بھی برابر دونوں گلاسوں میںڈال دیں۔ ساتھ ہی پانچ چیری اور پانچ انار دانے بھی بوتل میں ڈال دیں۔گارنشنگ کے لیے پودینے کی پتیاں اور لیموں کا چھلکا استعمال کریںاور فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

Posted on May 26, 2011