ہڈیوں کا سُوپ


اشیاء:
$بکرے کی ہڈیاں # 1/2 کلو
$شلجم اور گاجریں # 1/2پیالی(کاٹ کر)
$کالی مرچ # 1/2چائے کے چمچ
$ادرک # 1/2 چائے کا چمچ(پسی ہوئی)
$لہسن # 4جوئے(کٹی ہوئی)
$پانی # 2لیٹر
$نمک # 1/2چائے کے چمچ

ترکیب:
ہڈیاں پانی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور اوپر سے ادرک، لہسن اور نمک ڈال کر پکائیں? جب آدھا پانی خشک ہوجائے تو یخنی (بروتھ) چھان لیں اور شلجم اور گاجریں ڈال کر پکائیں? پندرہ منٹ بعد اتار لیں? کالی مرچ چھڑک کر گرم گرم پیش کریں?

Posted on Feb 16, 2011