اشیاء:
$ہرن کا گوشت # 1000گرام
$دہی # 1500گرام
$گھی # 250گرام
$گرم مصالحہ # 5گرام
$نمک،سرخ مرچیں # حسب ذائقہ
$زیرہ سفید # 5گرام
$سوکھا دھنیا # 5گرام
ترکیب:
سب مصالحہ پیس کر دہی میں ملادیں اور ساتھ ہی گھی میں ڈال دیں، اب اس میں ہرن کا گوشت دھوکر ڈال دیں اور ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں اور پھر چولہے پر چڑھا دیں، دہی کے پانی بھی گلا کر خشک کرلیں اور بھون کر اتار لیں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ