اشیاء:
$مغز # آدھا
$بروتھ # 3 کپ
$کھنبین # 4 عدد
$پیاز # دو کھانے کے چمچے(پسی ہوئی)
ترکیب:
بروتھ یعنی یخنی کو ساس پین میں ڈال کر اس میں پسی ہوئی پیاز شامل کردیں اور جوش دیں?جب ابلنے لگے تو کھنبیں اور مغز ڈال کر دس منٹ تک پکائیں? گرم گرم پیش کریں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ