قیمہ کے کٹلس

اشیاء:
$قیمہ # ایک کلو (باریک)
$آلو # ڈیڑھ کلو (اُبلے ہوئے)
$انڈے # دو عدد
$ہر ا دھنیا # ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا)
$ہری مرچ # ایک چائے کا چمچہ
$پیاز # بڑی ڈلی (آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی)
$ڈبل روٹی کا چورا # ایک پیکٹ
$نمک # حسب ذائقہ
$تیل # ایک لیٹر

ترکیب:
سب سے پہلے آلو کو ابال لیں? جب آلو اچھی طرح گل جائیں تو ان کا چھلکا اتار کر کانٹے کے ساتھ بھرتہ بنا لیں? ایک دیگچی میں ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر قیمہ ڈال دیں? ساتھ سارا مصالحہ بھی ڈال دیں? جب قیمہ کا پانی خشک ہوجائے تو تھوڑا سا بھون کر اتارلیں اور ٹھنڈا ہونے دیں? پھر تھوڑے سے آلو ہاتھ میں لے کر اس کو پھیلائیں? اب اس میں تھوڑا تھوڑا قیمہ بھر کر کٹلس بنالیں? انڈا لگا کرچورا لگائیں اور ہلکی آنچ پر فرائی کرلیں?

Posted on Feb 16, 2011