رمضان پکوڑا

اشیاء:
بیسن ایک کلو پیاز آدھا کلو
ہری پیاز ایک پاﺅ ہرا دھنیا سو گرام
آئل ایک لیٹر سرخ مرچ ۵۱ گرام
زیرہ ۰۲ گرام(پسا ہوا) دھنیا ۰۱ گرام
گرم مصالحہ ۰۱ گرام ہری مرچ ۰۰۱ گرام
انار دانہ ۰۲ گرام میٹھا سوڈا ۵ گرام
آمچور پاﺅڈر ۰۲ گرام سفید زیرہ ۰۲ گرام
پالک سوگرام(باریک کاٹ لیں)
ادرک ۵۱گرام(باریک کاٹ لیں)
ترکیب:
تمام سبزیوں کو کاٹ لیں اور ڈش میں بیسن کے ساتھ مکس کریں اور پانی میں ڈال کرمکس کرتے ہوئے پیسٹ سا بنالیں اور ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔اب کڑاہی میں تیل گرم کر لیں اور مکس کئے ہوئے بیسن کوچھوٹے چھوٹے پیس(ٹکڑوں ) میں فرائی کرلیں۔

Posted on Jul 04, 2011

رمضان پکوڑا

اشیاء:
$ بیسن # ایک کلو
$ پالک # 100 گرام (باریک کاٹ لیں)
$ پیاز # آدھا کلو
$ ہری پیاز # ایک پاؤ
$ ہرا دھنیا # 100 گرام
$ ادرک # 15 گرام (باریک کاٹ لیں)
$ آئل # ایک لیٹر
$ سرخ مرچ # 15 گرام
$ زیرہ # 20 گرام(پسا ہوا)
$ دھنیا # 10 گرام
$ گرم مصالحہ # 10 گرام
$ ہری مرچ # 100 گرام
$ انار دانہ # 20 گرام
$ میٹھا سوڈا # 5 گرام
$ امچور پاؤڈر # 20 گرام
$ سفید زیرہ # 20 گرام

ترکیب:
تمام سبزیوں کو کاٹ لیں اور ڈش میں بیسن کے ساتھ مکس کریں اور پانی میں ڈال کرمکس کرتے ہوئے پیسٹ سا بنالیں اور ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں? اب کڑاہی میں تیل گرم کر لیں اور مکس کئے ہوئے بیسن کوچھوٹے چھوٹے پیس (ٹکڑوں ) میں فرائی کرلیں?

Posted on Feb 16, 2011