شربت روح افزا وِد اسٹربیری

شربت روح افزا وِد اسٹربیری
اشیاء:
روح افزا 1/2کپ
لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
آئسنگ شوگر حسب ضرورت
اسٹرابیری جوس 2 کھانے کے چمچ
ترکیب:
روح افزا، لیموں کا رس، تین عدد اسٹرابیری یا جوس اور چورا کی ہوئی برف کو جگ میں ڈالیں اور ایک کپ پانی ڈال کر تین منٹ کے لیے بلینڈ کرلیں۔اگر مٹھاس کم لگے تو آئسنگ شوگر بھی ڈال سکتے ہیں اور ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔ اسڑابیری سے گارنشنگ کریں۔

Posted on May 26, 2011