تلا ہوا بٹیر



اشیاء:
$بٹیر # جتنے تلے ہوں
$کالی مرچیں # بٹیروں کی تعداد کے مطابق
$گھی # حسب ضرورت

ترکیب:
بٹیروں کو دھو کر صاف کرلیں? پھر حسب ضرورت پانی میں نمک گھولیں اور اسے پانی میں اُبالیں? اس بات کا خیال رکھیں کہ بٹیر کا گوشت گل گیا ہو? اگر نہ گلا ہو تو مزید پانی ڈال دیں? اب کڑاہی میں گھی گرم کریں اور اس میں بٹیر تل لیں? (اس میں دہی یا مصالحہ بھی ڈال سکتے ہیں)?

Posted on Feb 16, 2011