تلاہوا تیتر



اشیاء:
$تیتر # ایک عدد
$گھی # 125گرام
$دہی # 250گرام
$پسا ہوا گرم مصالحہ # 30گرام
$لہسن # بارہ جوے
$خشک دھنیا # 20 گرام
$سفید زیرہ # 20 گرام
$پسی ہوئی سرخ مرچیں # حسب ذائقہ
$نمک # حسب ذائقہ

ترکیب:
پسے ہوئے مصالحے دہی میں ملاکر اس دہی سے تیتر کو دھوئیں اور اسے پتیلی میں ڈال کر اسی مصالحے میں گلائیں? پھر اس کے بڑے بڑے ٹکڑے کرکے گھی میں تل لیں? (تیتر کی دھلائی پوری طرح کی جائے اور اسے تل کر خستہ کرلیاجائے ورنہ ذائقہ نہیں آئے گا)

Posted on Feb 16, 2011