ٹماٹو سلاد سوپ



اشیاء:
$بڑا گوشت # ایک پاؤ
$بیف بروتھ # آدھا کپ
$ٹماٹر # آدھا پاؤ
$کالی مرچ # حسب ذائقہ
$نمک # حسب ذائقہ

ترکیب:
گوشت کی بوٹیوں کو دو منٹ پانی میں جوش دیں? پھر بوائلر میں رکھ دیں اور دو پائنٹ پانی شامل کردیں? ایک گھنٹہ ہلکی آنچ پر پکنے دیں?
آخر میں بیف بروتھ، ٹماٹر اور مصالحے ملادیں اور پیالے میں پیش کریں?

Posted on Feb 16, 2011