دھنیا گوشت
اشیاء:
گوشت آدھاکلو
دہی ڈیڑھ کلو
پیاز ایک کلو
ادرک(پساہوا) 2 کھانے کے چمچے
لہسن 2 کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
ہرا دھنیا ایک گھٹی
ہری مرچیں 4 عدد (پسی ہوئی)
تیل آدھی پیالی
ترکیب:
ہرے دھنیے کے پتے توڑ کرہری مرچ کے ساتھ پیس لیں۔ پیاز تیل میں بادامی کرلیں۔ پھر گوشت ڈال دیں۔ تھوڑی دیر کے بعد ادرک ، لہسن، نمک اور دہی ڈال دیں۔جب سب اُبلنے لگیںتو ڈھکن بند کرکے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ تقریباََایک گھنٹے کے بعد پانی خشک ہوجائے اور گوشت نرم ہوجائے تو دھنیا، ہری مرچ پسی ہوئی ملادیں اور پانچ سے دس منٹ تک بھون کر اتار لیں۔مزیدار دھنیا گوشت تیارہے۔
دھنیا گوشت
Posted on Jun 10, 2011
دھنیا گوشت
اشیاء:
$بکری کاگوشت # آدھاکلو
$دہی # ڈیڑھ کلو
$پیاز # ایک کلو
$ادرک(پساہوا) # 2 کھانے کے چمچے
$لہسن # 2 کھانے کے چمچے
$نمک # حسب ذائقہ
$ہرا دھنیا # ایک گھٹی
$ہری مرچیں # 4 عدد (پسی ہوئی)
$تیل # آدھی پیالی
ترکیب:
ہرے دھنیے کے پتے توڑ کرہری مرچ کے ساتھ پیس لیں? پیاز تیل میں بادامی کرلیں? پھر گوشت ڈال دیں? تھوڑی دیر کے بعد ادرک ، لہسن، نمک اور دہی ڈال دیں? جب سب اُبلنے لگیں تو ڈھکن بند کرکے ہلکی آنچ پر پکنے دیں? تقریباََ ایک گھنٹے کے بعد پانی خشک ہوجائے اور گوشت نرم ہوجائے تو دھنیا، ہری مرچ پسی ہوئی ملادیں اور پانچ سے دس منٹ تک بھون کر اتار لیں? مزیدار دھنیا گوشت تیارہے?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ