ہرن کا گوشت

ہرن کا گوشت
اشیاء:
ہرن کا گوشت 1000گرام
دہی 1500گرام
گھی 250گرام
گرم مصالحہ 5گرام
نمک،سرخ مرچیں حسب ذائقہ
زیرہ سفید 5گرام
سوکھا دھنیا 5گرام

ترکیب:
سب مصالحہ پیس کر دہی میں ملادیں اور ساتھ ہی گھی میںڈال دیں، اب اس میں ہرن کا گوشت دھوکر ڈال دیں اور ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں اور پھر چولہے پر چڑھا دیں، دہی کے پانی ہی گلا کر خشک کرلیں اور بھون کر اتار لیں۔ مزیدار ہرن کا گوشت تیار ہے۔

phoolon ne amrit ka jaam bheja hai,
sooraj ne gagan se salam bheja hai,
mubarak ho aapko naya janam din,
tahe dil se humne ye paigaam bheja hai

Posted on Jun 13, 2011