ہنٹر بیف

ہنٹر بیف
اشیاء:
ران کا گوشت ایک کلو
لہسن ایک گڈی
سرکہ ڈیڑھ پیالی(کالا یا سفید)
ادرک آدھی چھٹانک
نمک ڈھائی چائے کا چمچ

ترکیب:
لہسن اور ادرک کو پیس کر نمک اور سرکہ کے ساتھ مکس کرلیں پھر گوشت پر کٹ لگا کر مصالحہ اس پر لگادیں۔ اب مصالحے لگے گوشت کو کم از کم پانچ گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پانچ گھنٹے بعد گوشت کو ابال لیں اور ابلے گوشت کے ٹکڑے کا ٹ کر پھر ان کو چاہیں تو اسی طرح کھالیں۔ زیادہ ذائقہ دار بنانے کے لئے تھوڑا تھوڑا کرسپ اینڈ ڈرائی آئل لگا کر تل لیں ، چائے کے ساتھ لطف اُٹھائےے۔

phoolon ne amrit ka jaam bheja hai,
sooraj ne gagan se salam bheja hai,
mubarak ho aapko naya janam din,
tahe dil se humne ye paigaam bheja hai

Posted on Jun 13, 2011

ہنٹر بیف



اشیاء:
$ران کا گوشت # ایک کلو
$لہسن # ایک گڈی
$سرکہ # ڈیڑھ پیالی(کالا یا سفید)
$ادرک # آدھی چھٹانک
$نمک # ڈھائی چائے کا چمچ

ترکیب:
لہسن اور ادرک کو پیس کر نمک اور سرکہ کے ساتھ مکس کرلیں پھر گوشت پر کٹ لگا کر مصالحہ اس پر لگادیں? اب مصالحے لگے گوشت کو کم از کم پانچ گھنٹے کے لئے رکھ دیں? پانچ گھنٹے بعد گوشت کو ابال لیں اور ابلے گوشت کے ٹکڑے کا ٹ کر پھر ان کو چاہیں تو اسی طرح کھالیں? زیادہ ذائقہ دار بنانے کے لئے تھوڑا تھوڑا کرسپ اینڈ ڈرائی آئل لگا کر تل لیں ، چائے کے ساتھ لطف اُٹھائے?

Posted on Feb 16, 2011