جہانگیری قورمہ

جہانگیری قورمہ
اشیاء:
گوشت آدھا کلو
گھی ڈیڑھ کلو
خشک دھنیا ایک چمچہ
بالائی 75گرام
دہی ایک کلو
لہسن چار جوئے
پیاز 2کلو
ادرک 10 گرام
ہلدی ایک چٹکی
گرم مصالحہ ایک چمچہ
نمک حسب پسند
سرخ مرچ حسب پسند

ترکیب:
گوشت کے حسب منشاءٹکڑے کاٹ لیں اور دھوکر رکھیں۔لہسن ،ادرک،پیاز چھیل کر باریک کاٹ لیں،اس کے بعد ایک برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھیں اور لہسن،پیاز بھون کر گوشت میں ڈال دیں ۔پانچ منٹ کے بعد ہی دہی پھینٹ کر ڈال دیں اور خوب اچھی طرح بھون کر پساہوامصالحہ،نمک ،سرخ مرچ، ہلدی،خشک دھنیا اور تین کپ پانی ڈال کر اہلکی آنچ پر بیس منٹ تک پکائیں۔ اس کے بعد بالائی پھینٹ کر ڈال دیں۔ دومنٹ بعد مزید ایک کپ پانی ڈالیں اور بیس منٹ تک برتن چولہے پر مزید رکھنے کے بعد نیچے اتار لیں۔

phoolon ne amrit ka jaam bheja hai,
sooraj ne gagan se salam bheja hai,
mubarak ho aapko naya janam din,
tahe dil se humne ye paigaam bheja hai

Posted on Jun 13, 2011