مغز آلو


اشیاء:
$مغز # دو عدد
$ہر ی مرچیں # دو عدد
$ہرا دھنیا # آدھی گھٹی
$زیرہ سیاہ # ایک چائے کا چمچہ
$ہلدی # دو چھوٹے چمچے
$نمک # حسب ذائقہ
$گھی # حسب ضرورت
$آلو # دو عدد

ترکیب:
ہر ادھنیا، ہری مرچ اور سیاہ زیرہ کو باریک پیس لیں? آلو ابال کر پیس لیں? مغز ابال کر اس میں نمک اور ہلدی چھڑک کر اس میں آلو اور لیموں کا رس ملائیں? اس کو کڑکڑاتے گھی میں چند منٹ بھون لیں? باقی مصالحے شامل کرنے کے بعد دم دے کر اتار لیں?

Posted on Feb 16, 2011