نرگسی کباب
نرگسی کباب
اشیاء:
$قیمہ # 1 کلو
$پیاز(چوپ کی ہوئی) # 1 عدد
$لہسن(پسا ہوا) # 1کھانے کا چمچہ
$ادرک(پسا ہوا) # 1کھانے کا چمچہ
$کالی مرچ(پسی ہوئی) # آدھا چائے کا چمچہ
$خشک دھنیا(پسا ہوا) # 1 چائے کا چمچہ
$زیرہ(پسا ہوا) # 1 چائے کا چمچہ
$لال مرچ # 1 چائے کا چمچہ
$ہلدی # آدھا چائے کا چمچہ
$نمک # حسب ذائقہ
$ہرا دھنیا اور پودینہ # حسب ضرورت
$انڈے : # 3 عدد
$بریڈ کرمبز # 1 پیالی
ترکیب:
قیمہ کو دھو کر خشک کر لیں اور پھر اس میں پیاز،لہسن،ادرک،زیرہ،خشک دھنیا،نمک،کالی مرچ،لال مرچ،ہلدی،ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں? پھر کباب بنا کر پہلے انڈے میں ڈپ کریں اور پھر بریڈ کرمبز میں رول کر کے فرائی کریں?
سماجی رابطہ