اشیاء:
$پسندے # آدھا کلو
$دہی # ایک کپ
$پیاز # 2عدد
$ثابت دھنیا # 2کھانے کے چمچے
$ادرک # ایک کھانے کا چمچہ(پسی ہوئی)
$بڑی الائچی # ایک عدد
$چھوٹی الائچی # 2عدد (پسی ہوئی)
$نمک # حسب ذائقہ
$سیاہ مرچ # 10 عدد
$لونگ # 8 عدد(پسی ہوئی)
$انجیر # 10 عدد (پسی ہوئی)
$گھی # آدھا کپ
ترکیب:
پسندوں پر انجیر اور نمک لگا کر تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں?پھر تمام مصالحہ پیس کر گوشت پر دہی سمیت لگادیں? ایک گھنٹے بعد گھی میں دونوں طرف دیر تک تلیں? لذیذ پسندے کڑاہی تیار ہیں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ