سادہ بھنا گوشت

اشیاء:
گوشت ایک پاﺅ
گھی آدھا پاﺅ
ادرک ایک کھانے کا چمچہ(پساہو ا )
لہسن ایک کھانے کا چمچہ(پساہو ا )
سرخ لال مرچ ایک چا ئے کا چمچہ(پسی ہو ئی)
نمک حسب ذائقہ

ترکیب:
گوشت صاف کر کے دھو کر اس کی بو ٹیوں پر پسا ہو امصالحہ ملا دیں ۔ایک پتیلی میں گھی گرم کر کے گوشت ڈال کر بھو نتے جا ئیں ۔گوشت لال ہوجانے کے بعد دیکھیں کہ گلا یا نہیں ۔نہ گلا ہو تو آدھی پیالی پانی ڈال دیں ۔پانی خشک ہو جا ئے تو دم لگا دیں

Posted on Jul 02, 2011

سادہ بھنا گوشت

اشیاء:
$گوشت # ایک پاؤ
$گھی # آدھا پاؤ
$ادرک ،لہسن # ایک کھانے کا چمچہ(پساہو ا )
$سرخ لال مرچ # ایک چا ئے کا چمچہ(پسی ہو ئی)
$نمک # حسب ذائقہ

ترکیب:
گوشت صاف کر کے دھو کر اس کی بو ٹیوں پر پسا ہو امصالحہ ملا دیں ?ایک پتیلی میں گھی گرم کر کے گوشت ڈال کر بھو نتے جا ئیں ?گوشت لال ہوجانے کے بعد دیکھیں کہ گلا یا نہیں ?نہ گلا ہو تو آدھی پیالی پانی ڈال دیں ?پانی خشک ہو جا ئے تو دم لگا دیں


Posted on Feb 16, 2011