اشیاء:
گوشت ایک کلو
دہی آدھی پیالی
پیاز ایک عدد(در میانی)
ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
پسا ہوا دھنیا ایک کھا نے کا چمچہ
ادرک ایک چا ئے کا چمچہ(پسی ہو ئی )
نمک حسب ضرورت
لال مرچ حسب ذائقہ(پسی ہو ئی )
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
گوشت کے ٹکڑوں کو اُبلتے ہو ئے پانی میں پانچ منٹ تک بھگودیجئے۔پھر نکال کر تمام مصالحہ اور دہی ملادیں تاکہ گوشت کے ہر ٹکڑے پر مصالحہ اچھی طرح لگ جا ئے۔اب گوشت کی بو ٹیوں کو سیخ پر پرودیں اورکو ئلوں پرسینک لیں۔ سینکتے وقت بوٹیوں پر چمچے سے گھی ٹپکاتے جا ئیں ۔جب بو ٹیاں اچھی طرح پک جا ئیں تو سیخ سے اُتار کر مزیداز چٹنیوں اور سلاد کے سا تھ نوش فرمائیں ۔
سیخ بو ٹی
سیخ بوٹی
اشیاء:
$گوشت # ایک کلو
$دہی # آدھی پیالی
$پیاز # ایک عدد(در میانی)
$ہلدی # آدھا چائے کا چمچہ
$پسا ہوا دھنیا # ایک کھا نے کا چمچہ
$ادرک # ایک چا ئے کا چمچہ(پسی ہو ئی )
$نمک # حسب ضرورت
$لال مرچ # حسب ذائقہ(پسی ہو ئی )
$گھی # حسب ضرورت
ترکیب:
گوشت کے ٹکڑوں کو اُبلتے ہو ئے پانی میں پانچ منٹ تک بھگو دیجئے? پھر نکال کر تمام مصالحہ اور دہی ملادیں تاکہ گوشت کے ہر ٹکڑے پر مصالحہ اچھی طرح لگ جا ئے? اب گوشت کی بو ٹیوں کو سیخ پر پرودیں اورکو ئلوں پرسینک لیں? سینکتے وقت بوٹیوں پر چمچے سے گھی ٹپکاتے جا ئیں? جب بو ٹیاں اچھی طرح پک جا ئیں تو سیخ سے اُتار کر مزیداز چٹنیوں اور سلاد کے سا تھ نوش فرمائیں ?
سیخ بو ٹی
اشیاء:
$گوشت # ایک کلو
$دہی # آدھی پیالی
$پیاز # ایک عدد(در میانی)
$ہلدی # آدھا چائے کا چمچہ
$پسا ہوا دھنیا # ایک کھا نے کا چمچہ
$ادرک # ایک چا ئے کا چمچہ(پسی ہو ئی )
$نمک # حسب ضرورت
$لال مرچ # حسب ذائقہ(پسی ہو ئی )
$گھی # حسب ضرورت
ترکیب:
گوشت کے ٹکڑوں کو اُبلتے ہو ئے پانی میں پانچ منٹ تک بھگودیجئے?پھر نکال کر تمام مصالحہ اور دہی ملادیں تاکہ گوشت کے ہر ٹکڑے پر مصالحہ اچھی طرح لگ جا ئے?اب گوشت کی بو ٹیوں کو سیخ پر پرودیںاورکو ئلوں پرسینک لیں ?سینکتے وقت بوٹیوں پر چمچے سے گھی ٹپکاتے جا ئیں ?جب بو ٹیاں اچھی طرح پک جا ئیں تو سیخ سے اُتار کر مزیداز چٹنیوں اور سلاد کے سا تھ نوش فرمائیں ?
سماجی رابطہ