اشیاء:
$بکرے کی چا نپ # آدھا کلو
$انڈے # تین عدد
$ادرک # دس گرام
$لہسن # چار جوئے
$خشک دھنیا# آدھا چمچہ (پسا ہو ا )
$ہرا دھنیا # چند پتیاں
$ہری مرچیں # چار عدد
$گھی # ڈھا ئی کلو
$پیاز # پچاس گرام
$پودینہ # پانچ گرام
$گرم مصالحہ # ایک چمچ(پسا ہو ا )
$نمک # حسب ضرورت
$سرخ مرچ# حسب ضرورت
ترکیب :
ایک سل پر پیاز ،ادرک ،لہسن ،ہرا دھنیا ،ہری مرچیں ،پودینہ ،ہلدی ،نمک اور سرخ مرچیں ڈال کر باریک پیس لیں ،پھر ایک برتن میں چانپ کی بوٹیاں ڈال کر تما م پسا ہو ا مصالحہ اس میں ڈالیں اور چو لہے ہر رکھ کر ساتھ ہی ایک کپ پانی ڈال دیں ?اور ہلکی آنچ پرگلنے دیں ?اس کے بعدایک پیالے میں انڈا پھینٹ کر پساہو ا گرم مصالحہ ،خشک دھنیااور نمک ڈال کرخوب اچھی طرح مکس کریں ?جب چانپ گل جا ئے تو برتن میں گھی ڈال کر گرم کر یں اور چا نپ کی بوٹیاں انڈوں میں ڈبو کر تل لیں ?سرخ ہونے پر نکال لیں ااورپلیٹ میں ڈال کر کھانے کے لئے پیش کریں ?
تلی ہو ئی چانپ
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ