ٹماٹو سلاد سوپ

اشیاء:
بڑا گوشت ایک پاﺅ
بیف بروتھ آدھا کپ
ٹماٹر آدھا پاﺅ
کالی مرچ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ

ترکیب:
گوشت کی بوٹیوں کو دو منٹ پانی میں جوش دیں۔ پھر بوائلر میں رکھ دیں اور دو پوائنٹ پانی شامل کردیں۔ ایک گھنٹہ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔آخر میں بیف بروتھ، ٹماٹر اور مصالحے ملادیں اور پیالے میں پیش کریں۔مزیدار ٹماٹو سلاد سوپ تیار ہے۔

Posted on Jul 02, 2011