آلو کی کھیر


اشیاء:
$ آلو # ایک پاؤ
$ دودھ # ایک لیٹر
$ چھوٹی الائچی # 4 عدد
$ بادام # آدھی چھٹانک
$ پستے # آدھی چھٹانک
$ گھی # 3 کھانے کے چمچے
$ چینی # ایک پاؤ

ترکیب:
دودھ ہلکی آنچ پر گرم کریں? آلو ابال کر چھیل لیں? پھر انہیں پھینٹ کر ان میں تھوڑا سا گھی ملائیں اور ہلکی آنچ پر تھوڑا سرخ کریں? دودھ میں بادام اور پستے کی کتری ہوئی گریاں ڈال دیں? پھر الائچی کے پسے ہوئے دانے ملادیں? اب اس مرکب کو پکائیں? جب گاڑھا ہوجائے تو چولہے سے اتار کر اس میں چینی ملا دیں اور پلیٹوں میں نکال کر چاندی کے ورق لگادیں? مہمانوں کی تواضع کے لئے پیش کریں?

Posted on Feb 16, 2011