آلو کی میٹھی پوری



اشیاء:
$آلو(بڑے) # ایک پاؤ
$میدہ # ایک پاؤ
$شکر # ایک پاؤ
$ گھی # حسب ضرورت
$دودھ # حسب ضرورت
$زغفران # ایک ماشہ

ترکیب:
آلو کو خوب اُبال کر چھلکا الگ کرکے سِل پر باریک پیس کر میدہ ملا لیں، پھر اس میں شکر کے قدرے گھی ملاکر دودھ کے چھینٹوں سے گوندھئے? اگر خالص زغفران نہ مل سکے تو کیوڑہ اور گلاب کا عرق شامل کرلیں? میدا کافی سخت رہنا چاہئے? جیسا کہ پوریوں کا رہتا ہے? آلو پیسنے کے بعد ذرا دیر کے لئے کسی سینی یا کشادہ برتن میں پھیلادیے جائیں تاکہ ان میں نمی نہ رہے? آلو کی میٹھی پوریاں تیارہیں?

Posted on Feb 16, 2011