اشیاء:
$ میدہ # ایک پاؤ
$ گھی # آدھی چھٹانک
$ آم کا گودا # 2 کھانے کے چمچے
$ چینی # 3 کھانے کے چمچے
ترکیب:
میدہ گھی میں تل لیں اور آم کے گودے میں گوندھ کر سخت کرلیں. پھر ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بناکر ان کی پوریاں بیل لیں. کڑاہی میں گھی گرم کرکے اس میں پوریاں تل لیں، خستہ اور مزیدار آم کی پوریاں تیار ہیں.
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ