ایپل پائی

اشیاء:
$ سیب # 250گرام
$ سوجی # ایک بڑا چمچ
$ مکھن # 25گرام
$ بادام کی گریاں # 10 عدد
$ دارچینی # 10گرام
$ کشمش # 10گرام
$ ڈبل روٹی کا چورا # ایک چمچ
$ آٹا # حسب ضرورت

ترکیب:
ایک روٹی کی مقدار کے مطابق آٹا گوندھ کر رکھ لیں.بادام کی گریاں گرم پانی میں بھگو کر اس کا چھلکا اتار یں اور گریاں باریک کاٹ لیں. سیب چھیل کر قتلے کاٹیں اور بیج نکال دیں. پھر اس میں ،بادام،دار چینی ،سوجی،کشمش،اور چینی ملا کر مکس کرلیں. اس کے بعد پانی والے برتن میں مکھن لگائیں اور تھوڑی سی سوجی چھڑک کر اس کے ساتھ ہی ٹارٹ سے تیار شدہ آمیزے کی روٹی بیل کر برتن میں رکھیں،اس پر ڈبل روٹی کا چورا چھڑک کر سیب والا آمیزہ ڈال کر سطح برابر کردیں.

Posted on Feb 16, 2011