اشیاء:
$ میدہ # ایک پاؤ
$ مکھن # 200گرام
$ چینی # ایک پاؤ
$ انڈے # 2 عدد
$ ونیلا ایسنس # آدھا چائے کا چمچہ
$ بیکنگ پاؤڈر # آدھا چائے کا چمچہ
$ دودھ # آدھا کپ
ترکیب:
مکھن، چینی، انڈے، ونیلا ایسنس، بیکنگ پاؤڈر اور میدے کو الگ الگ برتنوں میں حل کرکے ایک برتن میں اتنا پھینٹیں کہ جھاگ بن جائے. اگر آمیزہ سخت ہو تو دودھ ملا دیں ورنہ نہ ملائیں. اب اس مرکب کے ٹکڑے کاٹ کر لوہے کی ٹرے میں ڈال کر اوون میں جالی پر رکھ کر اوون 250 ڈگری پر 25
منٹ تک بیک کریں.
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ