اشیاء:
$ کریم # 250 گرام
$ چینی # 50 گرام
$ انڈے # 5 عدد
$ میدہ # 100 گرام
$ مکھن # 50 گرام
$ نمک # حسب ذائقہ
$ پانی # حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے ایک برتن میں مکھن اور پانی ڈال کرچولہے پر رکھیں اور ہلکی آنچ پر گرم کریں? اس آمیزے کو خوب پھینٹیں? پھر چولہے سے نیچے اتار یں اور کھول لیں? پھر اس میں انڈے توڑ کر ڈالیں اور خوب پھینٹ کر گاڑھا کریں? جب یہ آمیزہ گاڑھا ہوجائے تو اس میں میدہ ملا کر اچھی طرح سے مکس کریں اور تھوڑا سا نمک بھی ملادیں? پھر ایک بیکنگ ٹرے میں تھوڑا سا مکھن لگائیں اور اس پر فاصلہ رکھ کر تھوڑا تھوڑا آمیزہ ڈالیں اور ٹرے کو اوون میں رکھ دیں? دس منٹ تک آنچ تیز رکھیں? پھر ہلکی آنچ کرکے پندرہ منٹ تک جب پف کی رنگت بھوری ہوجائے اور ان میں سختی آجائے تو اوون سے نکال کر پف ایک طرف کاٹ دیں?
کریم پف
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ