کسٹرڈ سویاں


اشیاء:
$ مینگو یا لیمن کسٹرڈ # 3 چائے کے چمچے
$ دودھ # آدھا لیٹر
$ سویاں # آدھا پاؤ
$ کیلے # 2 عدد
$ خوبانی # 6 عدد
$ سیب # ایک عدد
$ چینی # آدھا کلو

ترکیب:
سب سے پہلے سویوں کے ایک انچ کے ٹکڑے کو بغیر گھی کے بھون لیں? دودھ گرم کرنے کےلئے رکھ دیں? تمام پھل باریک کاٹ لیں? اب دودھ میں ڈال کر چمچہ چلائیں? گاڑھا ہونے لگے تو چینی اور سویاں ڈال دیں? ڈش میں کٹے ہوئے پھل رکھ دیں? اوپر سویوں کا کسٹرڈ ڈال کر ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں? ٹھنڈا ہونے پر نوش فرمائیں?

Posted on Feb 16, 2011