فرائیڈ بال


اشیاء:
$ آلو # آدھا کلو
$ پنیر # ایک کپ(کدو کش کیا ہوا)
$ میدہ # 50 گرام
$ انڈے # 2 عدد
$ گھی # آدھا کلو
$ رائی # ایک چائے کا چمچہ
$ بیکینگ پاؤڈر # ایک چائے کا چمچہ
$ ہری مرچ # 3عدد
$ کالی مرچ # آدھی چائے کا چمچی
$ دھنیا # حسب ضرورت
$ نمک # حسب ضرورت

ترکیب:
سب سے پہلے آلو کو ابال لیں? جب آلو گل جائیں تو اس کا چھلکا اتار کر باریک پیس لیں? انڈوں کو توڑ کر پھینٹ لیں? پھر آلو میں ملا دیں? دھنیا ہری مر چ بھی باریک کاٹ کر آلو میں ملادیں? میدہ چھان کر اس میں کالی مرچ ،نمک،رائی،بیکنگ پاؤڈر اور پنیر ملادیں? کوفتے کے برابر بال بنا لیں اور اس کے اوپر خشک میدہ لپیٹ کر آدھا گھنٹہ 300 ڈگری پر بیک کریں?

Posted on Feb 16, 2011