فرنی زعفرانی

اجزاء:

$دودھ# 1 لیٹر
$چینی# 40 گرام
$چاول کا آٹا# 30 گرام
$الائچی کے دانے# حسب پسند
$زعفران# 1 چٹکی

ترکیب:

چاول کا آٹا تھوڑے سے پانی میں ڈال کر رکھ دیں?دودھ میں الائچی کے دانے ڈال کر خوب اچھی طرح پکائیں? پھر اس میں چاول کا آٹا ڈال کر پکایئں اور ساتھ ساتھ برابر چمچ ہلاتے رہیں پھر چینی ڈال کر تھوڑی دیر اور پکایئں یہاں تک کہ یہ کریم جیسا گاڑھا ہو جائے مزیدار فرنی تیار یے?فرنی کو کسی برتن میں ڈال کے ٹھنڈا ہونے دیں پھر اوپر زعفران چھڑک دیں?

Posted on Feb 16, 2011