گجریلا
اشیاء:
گاجر 1000گرام
دودھ دو لیٹر
چاول 60گرام
چینی حسب ذائقہ
گھی 125گرام
الائچی سبز آٹھ یا دس عدد
کیوڑہ 60ملی لیٹر
چاندی کے ورق حسب ضرورت
بادام 60 گرام
ترکیب:
گاجروں کو چھیل کر ان میں سے گھٹلی نکال دیں اور کدو کش کرلیں۔ دودھ کو ایک پتیلی میں چڑھائیں اور ایک جوش آنے پر اس میں گاجر اور پہلے سے بھیگے ہوئے چاول ایک ساتھ ڈال دیں اور آنچ ہلکی کردیں۔ کوئی گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ کے بعد دیکھیں کہ گاجر گل گئی ہے اور دودھ خشک ہوکر اندازے کے مطابق رہ گیا ہے ہے تو اس میں چینی اور گھی ایک ساتھ شامل کریںاور چمچے سے خوب حل کریں تاکہ گھٹ کر کھیر کی شکل ہوجائے، اب اس میں الائچی پیس کر اور کیوڑہ ڈال دیںاور نیچے اتار لیں اور ڈش میں نکال لیں۔مٹی کے برتنوں یا پلیٹوں میں ڈال دیں۔ آپ کو پسند ہو تو اوپر بادام کاٹ کر ڈال دیں اور ورق لگا کر پیش کریں۔
اشیائ:
گاجر 1000گرام
دودھ دو لیٹر
چاول 60گرام
چینی حسب ذائقہ
گھی 125گرام
الائچی سبز آٹھ یا دس عدد
کیوڑہ 60ملی لیٹر
چاندی کے ورق حسب ضرورت
بادام 60گرام

گاجر 1000 گرام
دودھ دو لیٹر
چاول 60 گرام
چینی حسب ذائقہ
گھی 125گرام
الائچی سبز آٹھ یا دس عدد
کیوڑہ 60 ملی لیٹر

سماجی رابطہ