جام شیریں کولڈ سیرپ

جام شیریں کولڈ سیرپ
اشیاء:
جام شیریں 1/2کپ
سرخ چیری کا جوس 2 کھانے کے چمچ
سرخ چیری 12 عدد
پودینہ چند پتے
آئس کیوب 12عدد
لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
ترکیب:
جام شیریں دوکھانے کے چمچے ہرگلاس میں حل کریں یا پھر بلینڈر میں دو گلاس پانی میں چار جام شیریں یا شہد یا شکر ڈالیں، سرخ چیری کو میش کریں اور ایک کپڑے میں ڈال کر اس کا رس نچوڑ لیں یا پھر بلینڈڑ میں ڈال کر لیموں کے رس کے ساتھ خوب بلینڈ کریں اور چھان لیں۔ چیریز اور پودینے کی پتیوں سے گارنش کریں اور ٹھنڈ ا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

Posted on May 26, 2011