اشیاء:
$کیلے # چھ عدد
$دودھ # دو لیٹر
$چینی # تین پاؤ
$بادام # آدھی چھٹانک
$پستے # آدھی چھٹانک
$کیوڑہ # ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
کیلے کی کھیر تیار کرنا نہایت آسان ہے.اس کے لیے آپ سب سے پہلے دودھ کو اُبالادے کر کیلے کے چھلکے اتار کر اس کا گوداڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں.جب یہ خوب گاڑھا ہونے لگے تو اس میں چینی ملا کر خوب اچھی طرح ہلائیے.اب اس پر ابلے ہوئے بادام اور پستے کی کترنیں ڈال کرعرق کیوڑہ ملادیں.مزیدار کیلے کی کھیر تیار ہے.
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ