میوے کے لڈو

میوے کے لڈو
اشیاء:
بادام کی گری آدھا کلو
اخروٹ کی گری آدھا کلو
چلغوزہ آدھا پاﺅ
چینی تین چھٹانک

ترکیب:
سب سے پہلے انڈے کو پھینٹ لیں۔ اس میں دودھ اور چینی مکس کریں۔ یہاں تک کہ چینی بالکل حل ہوجائے اور الگ الگ پیالے میں یہ آمیزہ تھوڑا سا ڈال لیں اور اس میں تھوڑا سا میدہ ڈال کر خوب پھینٹین۔ اس طرح سارا آمیزہ تھوڑا تھوڑا کرکے میدے میں مکس کرلیں۔ اب اس میں پانی ڈال کر مکس کریں۔ پھر فرائی پین میں گھی گرم کریں اور دھیمی آنچ میں دو چمچ ڈال کر تل لیں۔

Posted on Jun 17, 2011