رس کی کھیر

اشیاء:
$ گنے کا رس # 2لیٹر
$ چاول # آدھا کلو
$ دودھ # 3لیٹر
$ چھوٹی الائچی # 8عدد
$ عرق کیوڑہ # حسب ضرورت
$ بادام پستے # حسب ضرورت


ترکیب:
سب سے پہلے گنے کے رس میں چاول پکائیں ،جب آپ دیکھیں کہ رس گھٹ کر آدھا رہ گیا ہے تو چاول جوکہ ایک گھنٹہ پہلے سے پانی میں بھیگے ہوں. گھوٹ کر دودھ میں کترے ہوئے بادام پستے ڈال کر مرکب کو گاڑھا کرلیں اور چولہے پر سے اتار لیں. آخر میں الائچی اور عرق کیوڑہ ملادیں.

Posted on Feb 16, 2011