اشیاء:
$دودھ # 2 کپ
$شکر # 4 کھانے کے چمچے
$ڈبل روٹی سلائس # 5 عدد
$مکھن # 30 گرام
$ونیلا ایسنس # چند قطرے
$انڈے # 2 عدد
$الائچی پاؤڈر # 1 چائے کا چمچہ
$بادام،پستہ # حسب پسند
ترکیب:
پہلے دودھ کو چینی ملا کر گرم کریں?پھر اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈالیں اور ساتھ ہی ونیلا ایسنس بھی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں?اب ڈبل روٹی کے سلائس مکھن میں فرائی کریں?کسی برتن میں کٹے ہوئے سلائس رکھیں اور اوپر سے دودھ ڈالیں تاکہ سلائس ڈوب جائیں?اسکے اوپر بادام ،پستہ اور الائچی پاؤڈر چھڑک دیں?اب برتن کو اوون میں یا ہلکی آنچ پر گرم کریں?جب دودھ خشک ہو جائے تو اتار لیں?شاہی ٹکڑے تیار ہیں?
(بادام ،پستہ موٹا موٹا کوٹ کر بھی ڈال سکتے ہیں)
شاہی ٹکڑے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ