شکر قندی کی کھیر



اشیاء:
$ شکر قند # ایک پاؤ
$ دودھ # دو لیٹر
$ چینی # ایک پاؤ
$ بادام # آدھی چھٹانک
$ پستے # آدھی چھٹانک
$ عرق گلاب # دو کھانے کے چمچے
$ چاندی کے ورق # حسب ضرورت

ترکیب:
شکر قندی اُبال کر پیس لیں? دودھ کو ابال کر شکر قند اس میں ڈال دیں اور خوب پکائیں? چند منٹ بعدچینی بھی ملادیں? جب یہ مرکب کافی گاڑھا ہوجائے تو اسے پیالیوں میں نکال کر چاندی کے ورق لگا دیں?
آخر میں بادام پستے اگر چاہیں تو ثابت یا ابال کر ان کی کترنیں ڈال دیں? اب آپ ڈش سے اپنے دسترخوان کی زینت بنائیں?

Posted on Feb 16, 2011