قیمہ بھری گوبھی

اشیاء:
بندگوبھی ایک عدد بڑے گوشت کا قیمہ آدھا کلو
گھی ایک پاﺅ پیاز تین پاﺅ
لال مرچ ایک چھٹانک ہلدی ایک تولہ
ہرا دھنیا ایک چھٹانک ادرک آدھی گانٹھ
ثابت گرم مصالحہ ایک پاﺅ نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
قیمے میں تھوڑا سا نمک اور آدھا گرم مصالحہ ملا کر رکھ دیجئے۔پھرگھی گرم کر کے اس میں پیا ز کے تھوڑے سے لچھے گرم کر لیں ۔اس کے بعد گھی میںبھون کر سرخ کر لینے کے بعد پتیلی سے نکال کر کسی پلیٹ میں رکھ لیں ۔اس طرح بند گوبھی کے پتوں کو بھی پانی میں (جس قدر مقدار زیادہ ہو )صرف اتنا اُبال کر کہ یہ ذرا نرم پڑ جا ئیں ۔پانی سے نکال کر الگ رکھ دیں ۔اب باقی مصالحہ پیس کر اس کو آدھی مقدار بھنے ہوئے قیمہ میں ملا دیں ۔پیاز اور ادرک کو بہت باریک کتر کر ان میں دھنیہ آمیز کر کے نصف گوبھی کے اُبلے ہوئے پتوں پر تہہ کی شکل میں جمادیں۔اس تہہ ہر بھونا ہو ا قیمہ جما دیں ۔قیمے کے اُوپردھنئے،پیاز اور ادرک کی بقیہ آدھی مقدار کی تہہ جمائیں اور پھر پتوں کو دھاگے سے باندھ دیں ۔اب گرم مصالحہ کی بقیہ مقدار کو گھی میں بھونیں اور دھاگہ لپٹے ہوئے پتے اس گھی میں تلیں۔آنچ دھیمی رکھیں ۔جب دیکھیں کہ پتے بھننے پر آگئے ہیں تو پتیلی کا ڈھکنا آٹے سے بند کر دیں اور منہ بند پتیلی کو ہر چند منٹ بعد آہستہ آہستہ ہلا دیں ۔ تقریباََ آدھے گھنٹے بعد چولہے سے اُتا ر لیں ۔

Posted on Jul 02, 2011

قیمہ بھری گوبھی

اشیاء:
$بندگوبھی# ایک عدد
$بڑے گوشت کا قیمہ# آدھا کلو
$گھی # ایک پاؤ
$پیاز # تین پاؤ
$لال مرچ# ایک چھٹانک
$ہلدی # ایک تولہ
$ہرا دھنیا# ایک چھٹانک
$ادرک # آدھی گانٹھ
$ثابت گرم مصالحہ # ایک پاؤ
$نمک # حسب ذائقہ

ترکیب:
قیمے میں تھوڑا سا نمک اور آدھا گرام مصالحہ ملا کر رکھ دیجئے.پھرگھی گرم کر کے اس میں پیاز کے تھوڑے سے لچھے گرم کر لیں .اس کے بعد گھی میں بھون کر سرخ کر لینے کے بعد پتیلی سے نکال کر کسی پلیٹ میں رکھ لیں .اس طرح بند گوبھی کے پتوں کو بھی پانی میں (جس قدر مقدار زیادہ ہو )صرف اتنا اُبال کر کہ یہ ذرا نرم پڑ جا ئیں .پانی سے نکال کر الگ رکھ دیں .اب باقی مصالحہ پیس کر اس کو آدھی مقدار بھنے ہوئے قیمہ میں ملا دیں.پیاز اور ادرک کو بہت باریک کتر کر ان میں دھنیہ آمیز کر کے نصف گوبھی کے اُبلے ہوئے پتوں پر تہہ کی شکل میں جمادیں.اس تہہ ہر بھونا ہو ا قیمہ جما دیں.قیمے کے اُوپردھنئے،پیاز اور ادرک کی بقیہ آدھی مقدار کی تہہ جمائیں اور پھر پتوں کو دھاگے سے باندھ دیں .اب گرم مصالحہ کی بقیہ مقدار کو گھی میں بھونیں اور دھاکہ لپٹے ہوئے پتے اس گھی میں تلیں.آنچ دھیمی رکھیں.جب دیکھیں کہ پتے بھننے پر آگئے ہیں تو پتیلی کا ڈھکنا آٹے سے بند کر دیں اور منہ بند پتیلی کو ہر چند منٹ بعد آہستہ آہستہ ہلا دیں.تقریباَآدھے گھنٹے بعد چولہے سے اُتا ر لیں.

Posted on Feb 16, 2011