مزاحیہ

کنڈکٹر



ایک کنڈکٹر کی شادی ہو رہی تھی ، جب دلہن پھیرو کے وقت اسکے پس آکر بیٹھی تو وہ بولا تھوڑا پاس ہو کے بیٹھ ، ایک سواری اور بیٹھ سکتی ہے .

Posted on Feb 18, 2011

سردار ان کیفے



سردار ان آ کافی کیفے ود وائف :
سردار : جلدی پی کافی ٹھنڈی ہو جائے گی . .
وائف : فر کی ہوئے گا ؟ ؟
سردار : بے وقوف ریٹ لسٹ دیکھ
ہوٹ کافی روپیز . 1 5
کولڈ کافی روپیز . 4 5

Posted on Feb 18, 2011

فادر



ٹیچر : ہو اس دی فادر آف اِبْن - ای - سینا

پٹھان سوچ میں گم . . . . . . . . . . .
پٹھان رپلائے
.
.
.
.

جون سینا ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! ! !

Posted on Feb 18, 2011

مورال



ٹیچر : کوئی 1 اسٹوری سنائو ود مورال .

سردار : 1 دن ہم ان کے گھر گئے تو وہ سوئے ہوئے تھے
پھر ایک دن وہ ہمارے گھر آئے تو ہم سوئے ہوئے تھے

مورال : جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

Posted on Feb 18, 2011

قائد - ای - اعظم نے فرمایا



قائد - ای - اعظم نے کہا ہے کے وقت کی پابندی کرو

مگر یہ تو بتایا ہی نہیں کے
.
.
.
.
.
نئے والے یا پُرانے والے

Posted on Feb 18, 2011

جان



ہی میرے جان
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.

نکل رہی ہی گرمی سے

Posted on Feb 18, 2011

خدا کے لیے



تم دعا ہو میری " " سدا کے لیے " "
میں زندہ ہوں تمھاری " " دعا کے لیے " "
کر لینا لاکھ " " شکوہ " " ہم سے مگر

کبھی
خفا نہ ہونا خدا کے لیے .

Posted on Feb 18, 2011

باہر مت نکلنا



یار پلیز گھر میں ہی رہنا باہر بالکل مت نکلنا حالات بہت خراب ہیں


بھر کتا مار مہم شروع ہو چکی ہے اس اور اس بار میں کچھ نہیں کر پاؤں گا

Posted on Feb 18, 2011

وطن



اٹھو دوستوں اور وطن کا کچھ بھلا کرو
.
.
.
. جاگو





اُوں سوری
آپ ہو

آپ ٹو واپس سو جائو
اس میں ہی وطن کی بھلائی ہی

Posted on Feb 18, 2011

کنگ آف ایس ایم ایس



کل بی ایس ایم ایس زندہ تھا

آج بی ایس ایم ایس زندہ ہے

تم کتنے ایس ایم ایس ڈلیٹ کروگے

ہر موبائل سے کنگ کا ایس ایم ایس نکلے گا ، . !
نعرہ - ای - کنگ

( . ) _ /
< ) (
/ !


جائے کنگ
( . )
< ) ( >
/ !

فروم ;
( . ) کنگ
< ) ( > آف
/ ! ایس ایم ایس

Posted on Feb 18, 2011