مزاحیہ

دل کرتا ہے تجھے کتے کے آگے ڈال دوں



ٹرین میں ایک ہسبنڈ اپنی وائف سے :
تجھ سے شادی کر کے پچھتا رہا ہوں
دل کرتا ہے تجھے کتے کے آگے ڈال دوں

سامنے والا پیسنجر : واؤ واؤ واؤ واؤ ! ! !

Posted on Feb 18, 2011

ریما اور مولانا فضل الرحمن



ریما مولانا فضل الرحمن سے کہتی ہے شوکت عزیز مجھ کو گھورتا ہے .
شیخ رشید مجھ کو تاڑتا ہے بتاؤ میں کیا کروں ؟ مولانا فضل الرحمن نے اپنے بازو پھیلا کر کہا آپ اسلام کی آغوش میں آجاؤ .

Posted on Feb 18, 2011

اف لورز آر لائک مون اینڈ برادرز



اف لورز آر لائک مون اینڈ برادرز آر لائک اسٹارز دین آئی ہیو نوٹسڈ دیٹ دی اسکائی لوکس گڈ وتھ آؤٹ مون بٹ ناٹ وتھ آؤٹ اسٹارز آئی . ای .
یُو ہیپی برتھ ڈے برادر

Posted on Feb 18, 2011

دی مووی جراسک پارک



اے پٹھان گوز ٹو سی دی مووی جراسک پارک اینڈ وین دی ڈائنو سارس اسٹارٹ
اپروچنگ ہی اس کورنگ ان ہس سیٹ وین ہس فرینڈ اشک ہم
کیوں خان صاحب ، کیا بات ہے ؟ ڈر کیوں لگ رہا ہے سنیما ہی تو ہے
پٹھان ریپلائیز آدمی ہوں اور عقل ہے ، پتہ ہے کی سنیما ہے لیکن وہ
تو جانور ہے ، اسکو کیا پتہ

Posted on Feb 18, 2011

لائٹننگ اسٹورمس



وائے ڈز پٹھان آلویز سمائل ڈیورنگ لائٹننگ اسٹورمس ؟
دے تھنک دیئر پکچر اس بیئنگ ٹیکن .

Posted on Feb 18, 2011

6 نمبر کی بس



ایک آدمی نے پٹھان سے پوچھا کے لالو کھیت کون سے نمبر کی بس جائے گی خان نے کہا کے 6 نمبر بس جائے گی آدمی نے کہا کے اگر 6 نمبر نہیں ملی تو کیا کروں خان نے کہا اگر 6 نمبر نہیں ملی تو تین تین نمبر کا دو بس پکڑ لینا .

Posted on Feb 18, 2011

ٹیکسی ڈرائیور



ایک پٹھان ایئرپورٹ سے باہر آیا تو سامنے ٹیکسی والا کھڑا تھا پٹھان نے پوچھا صدر جائے گا ٹیکسی والے نے کہا جائے گا خان بولا تو جائو ادھر کیوں کھڑا ہے

Posted on Feb 18, 2011

ایئروپلین



ایک پٹھان بیٹھا ایئروپلین میں ایر ہوسٹس بولی سر واٹ یو وانٹ پٹھان بولا مجھے نسوار چاہیے ایر ہوسٹس بولی سر ادھر نسوار نہیں ملتا ہے پٹھان بولا ایئروپلین کو لاہور میں روکو میں نسوار لیکر آتا ہوں

Posted on Feb 18, 2011

چونی اَٹَھنّی



ایک پٹھان صدر بازار میں جا رہا ہوتا ہی تو اچانک زمین پہ ہاتھ لگاتا ہے اور پھر جیب میں ہاتھ رکھ لیتا ہے ایک آدمی دریافت کرتا ہے تو وہ کہتا ہے یار کراچی کا عجیب لوگ ہے ایسا تھوکتا ہے جیسے چونی اٹھنی ہوتا ہے . . .

Posted on Feb 18, 2011

پٹھان کی زبان



ایک بار ایک پٹھان سے کسی نے پوچھا کے آپ کی عمر کیا ہے ؟ پٹھان بولا 20 سال : 10 سال کے بعد پھر اُس نے عمر کے بارے میں پوچھا پٹھان نے پھر وہی 20 سال بتائی اس پر وہ آدمی بولا کے پٹھان صاحب 10 سال پہلے بھی آپ 20 سال کے تھے اور آج بھی . پٹھان نے کہا کے پٹھان کے ایک زبان ہوتی ہے ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں .

Posted on Feb 18, 2011