اسلامی

پنجگانہ ہو نماز کے حج و زکوۃ ہو

پنجگانہ ہو نماز کے حج و زکوۃ ہو ،

ہم سب رُجو کرتے ہیں رحمان کی طرف ،

لیکن کرم کی حد ہے یہ رب کریم کی ،

رمضان چل کے آتا ہے انسان کی طرف . . ! !

Posted on Aug 06, 2011

طالب دعا

میرا
1
کام
کرنا
ہر سحری سے پہلے
ہر نماز کے بعد
ہر افطار سے پہلے
ہر تراویح کے بعد
ہر تلاوت سے پہلے
ہر تَہَجُّد کے بعد
ہر طاق رات میں
صلوۃ التسبیح کے بعد
صرف
1
چھوٹا
سا
کام
کرنا ،
صرف
اپنی
دعا
کے
چند
الفاظ
میرے
نام
کرنا ،
اپنی دعاؤں کے خاص لمحات میں
2 جہاں کی عافیت مانگنا
دوزخ سے نجات مانگنا
رزق حلال
حسن اخلاق مانگنا
عشق رسول
شکر کرنے والی زبان
صبر کرنے والا دل مانگنا . . . /
طالب دعا

Posted on Aug 06, 2011

وہ سحری کا نور

وہ سحری کا نور
وہ افطار کی رونق
وہ آسمان سے رحمت کا برسنا
وہ مسجدوں کا روح پرور منظر
وہ نیکیوں کا جذبہ
وہ تلاوت کی دھوم

جی ہاں رحمت والا مغفرت والا
اور عزاب سے نجات والا مہینہ
رمضان آ گیا ہے
دعاؤں میں یاد رکھنا .

Posted on Aug 06, 2011

رمضان رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے

رمضان
رحمتوں
اور
برکتوں
والا
مہینہ
ہے . . . . . . . .







اس
مہینے
میں
اپنا
خاص خیال رکھنا . . . . . . .






کیوں کے . . . . .



















فرشتے
شیطانوں
کو
ڈھونڈ
ڈھونڈ
کے
پکڑ
رہے
ہیں . . . . .

Posted on Aug 06, 2011

ایک آدمی روزے نہیں رکھتا تھا

ایک آدمی روزے نہیں رکھتا تھا .
اس کے پیر نے کہا تم روزہ رکھو میں وعدہ کرتا ہوں روز تمہاری ایک دعا قبول ہوگی .
اس نے روزہ رکھا . سارا دن بڑی مشکل سے گزارا .
شام کو روزہ کھول کے پیر کے پس چلا گیا .
پیر نے کہا مانگو کیا مانگتے ہو ؟
وہ بولا پیر سب صبح عید کروا دو … ; - )

Posted on Aug 05, 2011

سحری کے بعد پندرہ

سحری کے بعد پندرہ گھنٹے
گہری نیند سو لیا جائے تو
بھوک اور پیاس نہیں لگتی .
زُبیدہ آپا کے ٹوٹکے ; - )

Posted on Aug 05, 2011

تمھارا ایس ایم ایس

تمھارا ایس ایم ایس

.

نا کرنا

.

.

.

اس بات کا

ثبوت ہے

.

.

کے

.

.

.

فرشتوں نے تم کو رمضان سے پہلے بند کر دیا ہے

Posted on Aug 05, 2011

مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے

مرحبا مرحبا پھر آمد رمضان ہے

کھل اٹھے مرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے

ہم گناہ گاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے

یا اللہ تو نے عطا پھر کر دیا رمضان ہے

دوستو کر لو گناہوں سے سبھی توبہ کے اب

پڑ گئے دکھ پہ تالے قید ہر شیطان ہے

دو جہاں کی نعمتیں ملتی ہیں روزہ دار کو

جو نہیں رکھتا روزہ وہ بڑا نادان ہے

یا الہی تو مدینے میں کبھی رمضان دکھا

مدتوں سے دل میں یہ ہم سب کا ارمان ہے . . .

Posted on Jul 26, 2011

نمازوں کی روٹی

نمازوں کی روٹی ،
عبادت کا اچار ،
ٹیوب لائٹ کی کرنیں ،
نوافل کی بہار ،
لنچ کی دشمنی اور پکوڑوں کا پیار ،
مبارک ہو آپ کو رمضان .

Posted on Jul 26, 2011

سورہ فاتحہ

نماز فجر کے وقت ایک مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دونوں ہاتھوں پہ پھونک مار کے چہرے پر پھیر لینے سے اس دن روزہ میں پیاس کا غلبہ نا ہوگا . …

Posted on Jul 26, 2011