آ فرینڈ ایس لو سیز آ
آ فرینڈ ایس لو سیز : اف یو ایور نیڈ اینی تھنگ ، آئی ول بی دیئر .
ٹرو لو سیز : یو ول نیور نیڈ اینی تھنگ ، آئی ول بی دیئر
There is no row at position 252.
آ فرینڈ ایس لو سیز : اف یو ایور نیڈ اینی تھنگ ، آئی ول بی دیئر .
ٹرو لو سیز : یو ول نیور نیڈ اینی تھنگ ، آئی ول بی دیئر
اف یو لو سم ون دین ایڈ سم ونگس ٹو یور لو . آفٹر ہیونگ ونگس اف اٹ اسٹل ڈیسائیڈ ٹو اسٹے ود یو ، دین اٹ ایس آ ٹرو لو
محبت کی یہ بات یاد آئے تجھے ،
چھو کے نا گزرے غم کی ہوائیں تجھے .
میرا کیا ہے میں خاک بھی بن جاؤں ،
میری مٹی بھی دے گی دعائیں تجھے .
نظریں ملے ایک زمانہ ہو گیا ،
ایسا لگتا ہے اپنا بھی کوئی بیگانہ ہو گیا ،
وہ تو چلے گئے ہم سے دور ،
لیکن مشکل اس دل کو سمجھانا ہو گیا .
اس رات کی تنہائیوں کی بات لکھوں ،
یا دیدار کو ترستی آنکھوں کا حساب لکھوں ،
تم سے دور رہنے کا غم بیان کروں ،
یا پھر اپنی ہی زبان بند رکھوں . . .
زندگی میں سدا مسکراتے رہو فاصلے کم کرو دل ملاتے رہو . درد کیسا بھی ہو کوئی غم نا کرو . رات کالی سہی آنکھ نم نا کرو . اک ستارہ بنو جگمگاتے رہو .
تم ہو تو ہم ہیں ، ہم ہے تو جہاں ہے ورنہ کچھ بھی نہیں ، کوز دیئر اس نو اینڈ 2 لو
کل ہو نا ہو . . .
آج تو ہے . . .
آج ہو نا ہو . . .
یہ پل تو ہے . . .
یہ پل ہو نا ہو . . .
ہم تو حیا . . .
ہم ہو نا ہو . . .
ہماری محبت تو ہے .
یاد کرنے کے لیے کوئی چیز چاہیے
آپ نہیں تو آپ کی تصویر چاہیے
پر تصویر آپ کی ہمارا دل بہلا نا سکے گی
کیوں کے آپ کی طرح یہ مسکرا نا سکے گی
سماجی رابطہ