جہاں الکحل کا داغ پڑا ہو وہاں کسی اچھے پاؤڈر یا صابن کے پانی سے گھس کر صاف کریں۔ اگر داغ صاف نہ ہو تو سرکہ یا امونیا میں ملا کر صاف کریں۔ آخر میں ٹھنڈے پانی سے داغ کی جگہ دھو کر خشک کرلیں۔
Posted on Jan 05, 2011

سماجی رابطہ