بیس گرام شیشم کے تازہ پتے چند دن پانی میں جوش دے کر پیتے رہیں آپ کے خون کی ہر خرابی دور ہوجاے گی ۔ پیاز بچھّو کے ڈنک کا شافی علاج ہے ۔سفید پیاز لیں اور اس کا پانی نکال کر جس مقام پر بچھّو نے کاٹا ہے لیپ کردیں زہر اتر جاے گا اور جلن ختم ہوجاے گی ۔
Posted on Jun 20, 2011
سماجی رابطہ