صحت
بکری کے دودھ سے بخار کا علاج
بکری کا دودھ بخار کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اگر تیز بخار ہو رو بکری کا دودھ ہاتھ پاؤں اور سر پر ملنے سے بخار اتر جائے گا۔
تیز بخار
اگر بخار تیز ہو تو ہاتھ اور پیر چار رومال لے کر ایک وقت میں سہلائے جائیں رو پانچ منٹ تک بخار ہلکا ہو جائے گا۔
کان میں پانی
اگر کان میں پانی چلا جائے تو پیاز کے عرق کی دو چار بوندیں کان میں ڈال دیں درد نہیں ہو گا۔
جلے کا آزمودہ ٹوٹکا
ہاتھ وغیرہ جل جائے تو چونے کے پانی میں شکر گھول کر جلے ہوئے مقام پر لگانے سے فوراً آرام آجائے گا۔
موٹاپا
موٹاپا دور کرنے کے لیے شہد اور گرم پانی ملا کر پینے سے جسم کی بڑھی ہوئی چربی دور ہو جاتی ہے اور انسان دبلا ہو جاتا ہے۔
منہ سے بدبو
اگر منہ میں کوئی زخم نہ ہو اور منہ سے بدبو آئے تو سمجھ لیجیے کہ معدہ میں کچھ خرابی ہے۔
گلے کی سوزش
گلے کی سوزش ختم کرنے کے لیے ذرا سی گلیسرین اور شہد پاؤ بھار دودھ میں ملا کر پی لیں فوراً افاقہ ہو گا۔ اس کے علاوہ پاؤ بھر پانی میں شہد ملا کر نیم گرم کر کے غرارے کریں۔ سوزش ختم ہو ...
فوڈ پوائزنگ اور پیٹ درد
فوڈ پوائزنگ اور پیٹ درد کے لیے مجرب نسخہ ایک پاؤ تازہ پانی ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں دو چٹکی دیسی اجوائن اور دو چٹکی خشک پودینہ ڈال کر خوب پکائیں ۔ جب پانی ایک چائے کے کپ کے برا...
ڈینگی اور بخار
ڈینگی اور ہر قسم کے بخار کے لیے یہ نسخہ تیار کرنا بہت آسان ہے پھٹکڑی 50 گرام اور قلمی شورہ زمینی 50 گرام لے کر انہیں کوٹ کر انکا سفوف بنالیں پھر کسی لوہے کی کڑاہی یا توے پر...
نزلہ زکام کے لیے بہترین نسخہ
نزلہ زکام کے لیے بہترین نسخہ اجوائن دیسی ۔ 5 گرام دار چینی ۔ 10 گرام سونٹھ ۔ 10 گرام دانہ بڑی الائچی ۔ 7 گرام سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرلیں ۔ ...
سماجی رابطہ